تحر یک انصاف پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کر یگی ‘ (ن) لیگ کبھی بلدیاتی انتخابات کروانے میں سنجیدہ نہیں رہی ‘بلدیاتی انتخابات میں عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی کر پشن اور انکی عوام دشمن سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیں گے
تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری سرور کی وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 22:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف نظر یاتی اور اصولی سیاست کی وجہ سے پورے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کر ینگے‘ (ن) لیگ کبھی بلدیاتی انتخابات کروانے میں سنجیدہ نہیں رہی ‘بلدیاتی انتخابات میں عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی کر پشن اور انکی عوام دشمن سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیں گے ۔
وہ جمعہ کواپنے دفترتحر یک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بغیر جمہو ریت نامکمل ہے مگر بد قسمتی سے (ن) لیگ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور بلدیاتی انتخابات کر وانے میں سنجیدہ نہیں رہی لیکن میں نے اور تحر یک نے ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کیلئے جد وجہد کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
-
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
-
دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونیکی توقع ہے، جمیل احمد
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
-
لاہور میں آئی ٹی سٹی بنانے کااعلان، گوگل،مائیکروسافٹ دلچسپی کااظہار کرچکے ہیں،مریم نواز
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.