پاکستان میں معاشی بحران کے خطرات کافی حدتک ٹل گئے ہیں،چیلنجوں کے باوجودپاکستان میں معاشی بہتری آرہی ہے،موجودہ حکومت نے نئے قرضہ پروگرام کے تقریباًتمام اہداف حاصل کرلیے ، ٹیکس نظام میں کافی بہتری کی گنجائش موجودہے ،آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی صورتحال بارے رپورٹ
جمعہ 3 جولائی 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ پاکستان میں معاشی بحران کے خطرات کافی حدتک ٹل گئے ہیں،چیلنجوں کے باوجودپاکستان میں معاشی بہتری آرہی ہے،موجودہ حکومت نے نئے قرضہ پروگرام کے تقریباًتمام اہداف حاصل کرلیے جبکہ ٹیکس ریونیوکاہدف حاصل کرنے میں تھوڑے فرق کے ساتھ ناکام ہوئی، ٹیکس نظام میں کافی بہتری کی گنجائش موجودہے اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کوخودمختاربنانے کی ضرورت ہے۔
جمعہ کے روزپاکستان بارے جاری رپورٹ میں بین الاقوامی مانیٹری فنڈنے کہاکہ پاکستانی معیشت میں سیاسی، سیکیورٹی وقانونی چیلنجوں کے باوجودبہتری آرہی ہے جبکہ اس بہتری کودیرپابنانے کی ضرورت ہے۔ بالخصوص ٹیکس نظام کوبہترکیاجائے جسمیں کافی گنجائش موجودہے جبکہ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوخودمختارادارہ بنانے کی ضرورت ہے اوراس کیلئے قانون سازی کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.