بلوچستان میں پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈے کے توڑ کیلئے سرحدی علاقوں میں جدیدنشریاتی نظام لگایا جارہا ہے سرکاری ٹی وی کوصوبے کے تمام علاقوں تک رسائی مل جائے گی ،میڈیا کیلئے تمام فریقین کی مشاورت سے تیار ضابطہ اخلاق بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے ، سمری حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا ئی جائیگی ،معلومات تک رسائی کا بل وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں غور کیلئے پیش کردیا جائے گا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کو سیکرٹری اطلاعات محمداعظم کی بریفنگ کمیٹی کابچوں کے پروگرواموں کی ہندی زبان میں ڈبنگ کے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار ، متعلقہ چینل کے خلاف کارروائی کی ہدایت
جمعہ 3 جولائی 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کو بتایاگیا کہ میڈیا کیلئے تمام فریقین کی مشاورت سے تیار کیے گئے ضابطہ اخلاق کے بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے جس کے بعد اس کی حتمی منظوری کیلئے وزارت اطلاعات سمری وزیراعظم نوازشریف کو بھجوا رہی ہے۔معلومات تک رسائی کا بل کا مسودہ وزریراعظم کی ہدایت کے مطابق وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں غور کیلئے پیش کردیا جائے گا۔
کمیٹی نے پیمرا کو قوانین کی خلاف ورزی اور بھارتی فلموں اور غیر ملکی مواد دکھانے والے چینلزکے خلاف سخت ایکشن کرنے کی ہدایت کردی۔جبکہ بچوں کے پروگراموں کی ہندی زبان میں ڈبنگ اور اشتہارات کو روکنے پرائیویٹ ٹی وی چینلز پر قومی ترانہ لازمی دکھانے اور قوانین کے مطابق اشتہارات کا دورانیہ کا پاپند کرنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.