گجرانوالہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع قومی المیہ ہے ، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
جمعہ 3 جولائی 2015 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں عافیہ موومنٹ کی سربراہ اور دماغی امراض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرانوالہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع قومی المیہ ہے ۔ واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے ۔ فوجی افسران ، خواتین ، بچوں اور جوانوں کی شہادت پر پوری قوم غمگین ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر یہ حادثہ ریلوے حکام کی غفلت سے ہوا ہے تو ذمہ داران کا تعین کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دینی چاہیئے تاکہ مستقبل میں ایسے المناک حادثات کو وقوع پذیر ہونے سے روکا جاسکے ۔ آخر کب تک ہم اپنی غفلت سے انسانی جانوں کا شکار کرتے رہیں گے ۔ پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں پر ادارے اور اشخاص اپنی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے دوسروں پر الزام لگاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.