عرفان کاٹھیا نے گذشتہ روز رمضان بازر کا دورہ کیا ا سموقع پراے سی افشاں رباب نے وزٹ کروایا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 22:27

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)A.DE.Gعرفان کاٹھیا نے گذشتہ روز رمضان بازر کا دورہ کیا ا سموقع پراے سی افشاں رباب نے وزٹ کروایا تمام اسٹالز میں معیار چیک کیا اس موقع پر انچارج رمضان بازار نائب تحصیلدار لالہ محمد افضل،TMOملک شفقت منیر،TORتنویرعباسمCOشیخ وجاہت حفیظ صدیقی،محکمہ صحت،پولیس کے آفیسران اور اہلکار بھی موجود تھے عرفان کاٹھیا نے کہا کہ رمضان بازار مکمل ہے انتظامیہ کو بہترین انتظامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔