پیپکو کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 22:25

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) پیپکو کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان الیکٹرک کمپنی کی ویب سائٹ کو نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ویب سائت پر پیپکو کیلئے پیغام چھوڑا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ کی لوڈشیڈنگ مبارک ہو۔

متعلقہ عنوان :