کرپشن کیخلاف کاروائی کرنا رینجرز کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے: ڈی آئی جی ساوَتھ کراچی جمیل احمد

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 22:15

کرپشن کیخلاف کاروائی کرنا رینجرز کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے: ڈی آئی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) ڈی آئی جی ساوَتھ کراچی کا کہنا ہے کہ کرپشن کیخلاف کاروائی کرنا رینجرز کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساوَتھ کراچی جمیل احمد کا کہنا ہے کہ کرپشن کیخلاف کاروائی کرنا رینجرز کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ جمیل احمد کا کہنا ہے کہ کرپشن کی روک تھام رینجرز کی ذمہ داری نہیں ہے، رینجرز کی ذمہ داری جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی اور دہشت کی روک تھام ہے۔

متعلقہ عنوان :