پاکستان اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م با ہمت بچو ں کا عا لمی دن منا یا گیا

جمعہ 3 جولائی 2015 22:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز(رجسٹر ڈ) کے زیر اہتما م با ہمت بچو ں کا عا لمی دن منا یا گیا ۔تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈاکٹر طارق محمو د میا ں تھے۔

(جاری ہے)

تقر یب میں ڈاکٹر سعید احمد ، ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر طا ہر چو دھری،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹرریا ض،ڈاکٹر کر نل منظو ر،ڈاکٹرعا صم شفیق ،ڈاکٹر کر نل مد ثر ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر نا ہید ندیم ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر اعظم خا ن، سمیت عہد ید ران نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔

ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اس دن کی اہمیت اور حکو مت کا پنجا ب کی جا نب سے کی جا نے والی کا وشو ں پر روشنی ڈالی ۔تقر یب کے دوران اپنے اپنے شعبو ں میں نما یا ں مقا م حا صل کر نے والے با ہمت بچو ں کو خصو صی سر ٹیفکیٹ بھی دئیے۔اس دن کو منا نے کا مقصد زند گی کے مختلف شعبو ں میں کا م کر نے والے بچو ں کو اجا گر کر نا تھا

متعلقہ عنوان :