ریلوے پولیس لائن میں گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کی گئی

جمعہ 3 جولائی 2015 20:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) ریلوے پولیس لائن میں گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور، مشیر ریلوے انجم پرویز،جنرل منیجر ویلفیئر سید غضنفر عباس، ممبر فنانس غلام مصطفی، آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد چشتی، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر شارق جمال، ڈی آئی جی آپریشن جواد احمد ڈوگراور پولیس اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قاری نذیر احمد نے شہداکی مغفرت کیلئے دُعا کروائی۔

متعلقہ عنوان :