Live Updates

چاہتے ہیں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگوں کا دامن صاف ہو: شاہ محمو قریشی

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 20:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شام محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگوں کا دامن صاف ہو۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں مختلف جماعتوں کے لوگوں کی شمولیت کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شام محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ تحریک انصاف میں جو بھی شامل ہو اس کادامن صاف ہو اور وہ کرپٹ نہ ہو۔ اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے شاہ محمو قریشی کا کہنا ہے رمضان المبارک کا ماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانا درست نہیں ہوگا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :