چیف سی پی ایل سی سندھ کا موسم کی تمازت سے متاثرہ افراد کی مدد و تیمارداری میں
پیش پیش سی پی ایل سی ممبران کو خراج تحسین
جمعہ 3 جولائی 2015 19:07
کراچی ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) چیف سی پی ایل سی سندھ زبیر حبیب نے حالیہ رمضان میں گرم موسم کی تمازت سے متاثرہ افراد کی مدد و تیمار داری کے حوالے خدمات سر انجام دینے والے سی پی ایل سی کے تمام زونل ممبران و اسٹاف کو مبارک باد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
جاری کردہ اپنے تہنیتی پیغام میں چیف سی پی ایل سی سندھ زبیر حبیب نے تمام زونل ذمہ داران سے مخاطب ہوتے ہوئے ان کو حالیہ گرمی سے متاثرہ افراد کی طبیعت کی بحالی میں اہم ترین کردار ادا کرنے پر شاباش اور مبارک پیش کی ہے اور خدمتوں کے اس سلسلے کو مستقل اور مزید جاری رکھنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔
زبیر حبیب نے مزید کہا کہ سی پی ایل سی سندھ کی یہ درخشاں تاریخ رہی ہے کہ ملک میں آنے والی کسی بھی آفت یا قدرتی بحران میں ہمارے رضا کاروں نے بے لوث اور لازوال خدمات سر انجام دی ہیں اور مستقبل میں بھی خلق خدا کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.