کراچی : نیب کی کراچی میں کارروائی، ٹی ایم اے کے 5 افسران گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 16:46

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : کراچی میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی ایم اے کے 5 افسران کا گرفتار کر لیا. نیب ذرائع کےمطابق گرفتار افسران پر 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی خورد برد کا الزام ہے. گرفتار افراد میں قاسم جونیجو بھی شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :