پاک بحریہ کی کراچی بندرگاہ، پورٹ قاسم اور کورنگی فش ہاربر کے گرد ونواح میں ’تحفظ ِساحل ‘ کے نام سے سیکیورٹی مشق
بحری دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مشقیں جاری رکھی جائیں ، کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل بشیر احمدکااجلاس سے خطاب
جمعہ 3 جولائی 2015 16:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاک بحریہ نے کراچی بندرگاہ، پورٹ قاسم اور کورنگی فش ہاربر کے گرد ونواح میں ’تحفظ ِساحل ‘ کے نام سے ساحلی علاقوں کی سیکیورٹی کی مشق کی۔ مشق کا مقصد درپیش غیر روایتی سمندری چیلنجز اورساحلی تنصیبات اور اثاثہ جات کو ممکنہ خطرات سے مشترکہ طور پر نبرد آزما ہونے کے لیے میری ٹائم شراکت داروں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔
دوران مشق سمندری دہشت گردی سے متعلق خطرات کے متعدد مصنوعی ماحول پیدا کئے گئے جن میں ساحل/بندرگاہ کے راستے دہشت گردوں کا داخلہ ، اسلحہ اور منشیات کی اسمگلنگ ، اثاثہ جات اور انفرااسٹرکچر پر دہشت گردوں کا حملہ اورتباہی پھیلانے کے لیے جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کو ناکام بنانا شامل ہیں تاکہ مختلف ایجنسیوں کے درمیان رابطے اور مشترکہ کارروائیوں کو بہتر بنایا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.