اسلام‌ آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ روس ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا امکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 15:33

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں شرکت کریں گے.

(جاری ہے)

شنگھائی تنظیم کانفرنس 9 اور 10 جولائی کو روس کے شہر افا میں منعقد کی جائے گی. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی دورہ روس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا امکان ہے جبکہ ملالہ یوسفزئی بھی ممکنہ طور پر کانفرنس میں شریک ہوں گی.

متعلقہ عنوان :