وزیراعلیٰ سندھ کا قاضی عبدالمجید عابد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 3 جولائی 2015 15:27

کراچی ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مقامی روزنامہ کے بانی قاضی عبدالمجید عابد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ رب کریم مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :