سانحہ گوجرانوالہ کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو بھیج دی گئی
جمعہ 3 جولائی 2015 15:10
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ریلوے حکام نے سانحہ گوجرانوالہ کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ٹرین کو باقاعدہ ٹارگٹ کر کے ریلوے ٹریک کی فش پلیٹیں اکھاڑی گئیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پنوں عاقل سے کھاریاں آنے والی ٹرین کے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ذرائع کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ 550ٹن والی گاڑی گزر گئی تھی تو350 ٹن والی گاڑی گزرنے سے پل کیسے گرسکتا ہے ‘سیکیورٹی ذرائع نے شبہ ظاہر کیا کہ ٹریک کو نقصان پہنچانے سے حادثہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق گوجرانوالا حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں تخریب کاری کا امکان ظاہر کیا گیا پاکستان ریلوے کے ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ بلال سرور کا بھی کہنا تھا کہ گوجرانولہ ٹرین حادثے میں تخریب کاری کا عنصر شامل ہوسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.