اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 7 جولائی کو ناروے جائیں گے، دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 14:29

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : دفتر خارجہ کے مطابق 7 جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف ناروے کے دورہ ر روانہ ہوں گے.

(جاری ہے)

دفتر خارجہ نے بتایاکہ ناروے میں وزیر اعظم پاکستان تعلیمی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے. جبکہ وزیر اعظم کے دورہ ناروے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید بہتری آئے گی.