شورکوٹ وزیرآباد سیکشن پر 14انتہائی خطرناک پل موجود ہیں،حادثے کا سبب بننے والا پل شامل نہیں تھا‘ رپورٹ
جمعہ 3 جولائی 2015 14:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)شورکوٹ وزیرآباد سیکشن پر 14انتہائی خطرناک پل موجود ہیں تاہم اس سیکشن پر تباہ ہونے والا پل جو علی پور چٹھہ کو جامکے چٹھہ سے ملاتا ہے ان خطرناک پلوں میں شامل نہیں تھا۔یہ بات ایک میڈیا رپورٹ میں ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پلوں کی بحالی کے منصوبے سے منسلک ایک عہدے دار کے حوالے سے بتائی گئی ہے ۔
اپنانام پوشیدہ رکھنے کی شرط کے سا تھ مذکورہ عہدے دار نے کہا اگر اس پل کے ساتھ کوئی مسئلہ تھا تو پھر مسافروں سے بھری ہوئی ٹرین ایک گھنٹہ پہلے یہاں سے بحفاظت نہ گزرپاتی۔اکتوبر 2006 ء میں رن پٹھانی کا پل تباہ ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے ریلویز کے انسپکٹر کی سربراہی میں تمام پلوں کی حالت کا از سر نوجائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے ریل آپریشن کے لیے 159 پلوں کو خطرناک قرار دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.