کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں 100 افراد کو لاوارث قرار دے کر دفنانے کے خلاف درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 11:32

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ میں 100 افراد کو لاوارث قرار دے کر دفنانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی.

(جاری ہے)

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ لاشوں کا لاوارث قرار دے کر دفنانا غیر شرعی ہے، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کراچی میں قبرستانوں پر مافیا اپنا قبضہ جمائے ہوئے ہے. اور اس طرح سے زمینوں پر قبضہ ہونا حکومتی غفلت ہے.

متعلقہ عنوان :