اسلام آباد: اقبال ظفر جھگڑا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس،
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 11:23
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : اقبال ظفر جھگڑا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس ہوا. جس میں سی ای او کے الیکٹرک اور چئیر مین نیپرا سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی. اجلاس میں اقبال ظفر جھگڑا کو کے الیکٹرک کی حالیہ پیداوار اور بجلی بحران پر بریفنگ دی گئی.
(جاری ہے)
اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی گرمی آئی اور لوڈ شیڈنگ بھی ہوئی لیکن اموات کا ایسا سلسلہ پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے.
اس کی کیا وجہ ہے، تاج حیدر کا کہنا تھا کہ بجلی چوری کرنے والوں کے ساتھ بل ادا کرنے والوں کو بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس پر اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ بل ادا کرنے والے صارفین بجلی چوری کرنے والوں کے ساتھ کیوں رگڑیں جائیں . ایڈ شنل سیکر ٹری پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ یکم رمضان سے فیڈرل کمپلینٹ سیل کام کر رہا ہے اور سیکر ٹری پانی و بجلی موصول ہونے والی شکایات کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں.مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.