جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے بنگلہ دیشی آرمی سے معذرت کرلی
محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 00:22
ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے بنگلہ دیشی آرمی سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے بنگلہ دیش میں موجود جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران کوچنگ سٹاف کی جانب سے مانیٹرنگ کیلئے ڈرون کیمرہ استعمال کیا جارہا تھا جس پر بنگلہ دیشی آرمی حکام کی جانب سے فوری حرکت میں آتے ہوئے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو مانیٹرنگ کیلئے ڈرون کیمرہ استعمال کرنے سے منع کردیا۔
بعد ازاں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے بنگلہ دیشی آرمی سے معذرت کرتے ہوئے موَقف اختیار کیا کہ انہیں بنگلہ دیش میں ڈرون کیمرہ کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے علم نہ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.