گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، آرمی چیف راحیل شریف کی شہید پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 23:15

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، آرمی چیف راحیل شریف کی شہید پاک فوج کے افسران ..
گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف نے گوجرانوالہ پہنچ کرشہید پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پاک فوج کے خصوصی دستے کو لے کر جانے والی ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے جنازے میں شرکت کیلئے آرمی چیف راحیل شریف نے گوجرانوالہ پہنچ کر شرکت کی۔ اس سے قبل گوجرانوالہ آمد پر آرمی چیف نے سی ایم ایچ گوجرانوالہ کا بھی دورہ کیا اور ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

متعلقہ عنوان :