شوال کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 17جولائی کو منعقدہوگا

جمعرات 2 جولائی 2015 23:02

شوال کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 17جولائی کو منعقدہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزارت مذہبی امورکے مطابق شوال کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آبادمیں منعقدہوگا،کمیٹی کااجلاس 17جولائی کوطلب کرلیاہے ۔اجلاس کے مقام کی تبدیلی کافیصلہ وفاقی وزیرمذہبی امورسرداریوسف نے کیاہے

متعلقہ عنوان :