گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، شہید پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ کل صبح گوجرانوالہ کینٹ میں ادا کی جائے گی: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 22:50

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کے شہداء کی نماز جنازہ گوجرانوالہ کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ٹرین حادثہ میں شہید ہوجانے والےپاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ کل صبح گوجرانوالہ کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :