وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران سات ملزمان کو 12 بھکاریوں سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کر ولا کا ر ،70بو تلیں شرا ب ، 45ڈبے بئیر ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ مع ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے

جمعرات 2 جولائی 2015 22:47

اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پو لیس کے ترجمان کے مطا بق تھا نہ کر اچی کمپنی کے ایس ایچ او انسپکٹر خا لد محمود اعوان ، لیا قت علی سب انسپکٹر نے مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر G-9/3 میں ریڈ کرکے ملزم محمد قا سم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 70بو تلیں شراب ، 45ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کے شوکت علی سب انسپکٹر، میا ں عمر ان اور خر م اسلم اے ایس آئیز نے دوران گشت چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان ملزمان عادل اور گل شیر ،امیر حمزہ خا ن اور عبد الحمید کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔

تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد سجا د کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 250گر ام چرس بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ کو ہسار پولیس نے چوری کی واردات میں ملزم مہران خا ن کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے محمد اسحا ق سب انسپکٹر نے ملزم عبد الخا لق سے کر و لا کا ر رجسٹر یشن نمبر IDV-81قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپرڈ پا ئی گئی ۔

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔ جبکہ بھکاریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف بھکا ری ایکٹ تحت کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :