Live Updates

عمران خان کے بھانجوں پر پولیس کا تشدد، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلکاروں کیخلاف کاروائی کی یقین دہانی

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 21:58

عمران خان کے بھانجوں پر پولیس کا تشدد، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) عمران خان کے بھانجوں پر پولیس کی جانب سے کیے جانے والے تشدد پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اہلکاروں کیخلاف کاروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بھانجوں کے والدین سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے عمران خان کے بھانجوں کے والدین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات