وزیراعلیٰ سندھ کا گوجرانوالہ میں ٹرین حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

جمعرات 2 جولائی 2015 21:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے گوجرانوالہ میں ہونے والے ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں متعدد قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں ۔ وزیر اعلی سندھ نے ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے فوجی افسران و اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :