الخدمت فاوٴنڈیشن و دیگر این جی اوز کے تحت (کل )”یوم یتامیٰ“ منایا جائے گا
جمعرات 2 جولائی 2015 21:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)دنیا بھر کے اسلامی ممالک کی طرح پاکستان میں الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان او ر دیگر این جی اوز( آج )جمعہ کو یوم یتامیٰ بھرپور طریقے سے منائیں گی۔ مختلف این جی اوز کی 13 رکنی کمیٹی نے اس دن کو مشترکہ طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا، ان این جی اوز میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ‘ تعمیر ملت فاوٴنڈیشن‘ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ‘ اسلامی ریلیف‘ صراط الجنت‘ خبیب فاوٴنڈیشن‘ ایدھی ہومز‘ ریڈ فاوٴنڈیشن‘ مسلم ایڈ اور مسلم ہینڈز سمیت دیگر شامل ہیں۔
یوم یتامیٰ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کا اہتمام کیا جائے گا،ا س موقع پر یتیموں کی سرپرستی اور کفالت کاشعور اجاگر کیا جائے گا‘ جمعرات کو سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں نے کہا کہ الخدمت فاوٴنڈیشن 4,300 یتیموں کی کفالت کر رہی ہے اور ہر یتیم کی کفالت ماہانہ بنیاد پر 3,000 اور سالانہ 36,000 روپے سے کی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ رواں برس الخدمت فا?نڈیشن 10 ہزار بچوں کی کفالت کا ہدف حاصل کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.