شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی کی بجائے اب اسلام آباد میں ہوگا

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 21:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی کی بجائے اب اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس17 جولائی کو وزارت مذہبی امور کے دفتر میں ہوگا۔شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اس سے قبل کراچی میں ہونا تھا تاہم وزارت مذہبی امور کے جانب سے اب اجلاس کو اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔