اسلام امن و سلامتی اور دوسروں کے دکھ درد میں شامل ہونے کا نام ہے ، ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، قرآن کے الفاظ اور تعلیمات لوگوں تک پہنچانا باعث اجر ہے، صوت القرآن کو اسلام کی حقیقی تعلیمات پیش کرتی ہیں، پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا ریڈیو پاکستان کے صوت القرآن چینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 2 جولائی 2015 21:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی اور دوسروں کے دکھ درد میں شامل ہونے کا نام ہے، ہمارے نبیؐ پر گند پھینکنے والی عورت بیمار ہوئی تو وہ اس کی عیادت کیلئے بھی گئے ، ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، قرآن کے الفاظ اور تعلیمات لوگوں تک پہنچانا باعث اجر ہے، صوت القرآن کو اسلام کی حقیقی تعلیمات پیش کرتی ہیں، پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں۔
وہ جمعرات کو ریڈیو پاکستان میں صوت القرآن چینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے حادثے میں کچھ بچے نوجوان شہید ہو گئے ہیں، اس موقع پر تقریب میں تالیاں بجانے سے گریز کیا جائے، انہوں نے شہید کی مغفرت اور ان کے لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی اور کہا کہ ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ریڈیا پاکستان کے ہر شعبے میں کام کرنے والے کارکن کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ صوت القرآن ریڈیو چینل کا باقاعدہ آغاز کیا، یہ چینل کروڑوں عوام تک قرآن پاک کی نشریات پہنچائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.