فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

جمعرات 2 جولائی 2015 20:45

اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی پی پی میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کو پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :