ایف آئی اے اینٹی کرپشن یونٹ کی کاروائی، سی اے اے کے سابق چیف ایچ آر اور 2 ڈائریکٹرز سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 18:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) ایف آئی اے اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئےسی اے اے کے سابق چیف ایچ آر اور 2 ڈائریکٹرز سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن یونٹ نے اہم کاروائی کرتے ہوئے سول ایوی ایشن کے سابق چیف ایچ آر اور 2 ڈائریکٹرز سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ حراست مین لیے گئے افراد پر زمینوں کے معاملات میں غبن کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :