پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کے باوجود باہمی تجارت ختم کرنے کیلئے آواز نہیں اٹھی ،خرم دستگیر خان
تاجر برادری کی راہوں میں کانٹے اپنے ہاتھوں سے چنیں گے ،معاشی و تجارتی معاملات پر ان سے مشاورت کی جائیگی ،وفاقی وزیر تجارت سٹریٹجک پالیسی فریم ورک کا نفاذ آئندہ ماہ کردیا جائیگا،اعتماد کی فضاء قائم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب
جمعرات 2 جولائی 2015 17:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں ۔لیکن کہیں سے بھی باہمی تجارت کو ختم کرنے کے لیے آواز نہیں اٹھی ہے ۔تاجر برادری کی راہوں میں کانٹے اپنے ہاتھوں سے چنیں گے اور تمام معاشی و تجارتی معاملات پر ان سے مشاورت کی جائے گی ۔
اسٹریٹجک پالیسی فریم ورک کا نفاذ آئندہ ماہ کردیا جائے گا جس کے لیے 6ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔اعتماد کی فضاء قائم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ملک کے چاروں صوبوں خصوصاً کراچی میں دہشت گردی پر کسی حد تک قابو پالیا گیا ہے ۔توانائی کے بحران کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجارہاہے ۔وہ بدھ کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.