سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں خامیاں نکالی جا رہی ہیں، صوبائی حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، صوبے میں اہم منصوبہ پر وفاقی حکومت کوئی توجہ نہیں دے رہی ، پنجاب میں منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کرنے کیلئے فنڈز کہاں سے آ جاتے ہیں
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حز ب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی مراد علی شاہ اور عمران لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعرات 2 جولائی 2015 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حز ب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں خامیاں نکالی جا رہی ہیں، سندھ حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، سندھ میں اہم منصوبہ پر وفاقی حکومت کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے، پنجاب میں منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کرنے کیلئے فنڈز کہاں سے آ جاتے ہیں۔
وہ جمعرات کو یہاں پیپلز سیکرٹریٹ میں سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ اور ایم این اے عمران ظفر لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی حکومت میں خامیاں نکالنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور جو منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، وہ سندھ حکومت کو بدنام کرنے کی سازش ہے، وفاق کی جانب سے سندھ میں جاری منصوبوں پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے، بجلی کے بل توقعات سے بڑھ کر آتے ہیں، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے راتوں رات فنڈز فراہم کئے جاتے ہیں اور سندھ کے اہم منصوبے کھٹائی میں پڑے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.