وزیر اعظم سے صدر مسلم لیگ (ن)لاڑکانہ بابو سرفراز جتوئی کی ملاقات

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 2 جولائی 2015 17:27

اسلام آباد ( (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء))وزیراعظم نواز شریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاڑکانہ بابو سرفراز جتوئی نیوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران علاقے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔