راولپنڈی : اسپیشل ٹرین دوستوں کو لے کر کھاریاں جا رہی تھی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 15:49

راولپنڈی : اسپیشل ٹرین دوستوں کو لے کر کھاریاں جا رہی تھی، امدادی کارروائیاں ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جولائی 2015 ء) : گوجرانوالہ ٹرین حادثے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اسپیشل ٹرین کی 4 بوگیاں جامکے چٹھہ پر نہر میں گر گئیں، ٹرین دوستوں کو لے کر کھاریاں جا رہی تھی.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹرین میں پاک فوج کے جوان سوار تھے. جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سوشم میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے.

متعلقہ عنوان :