گوجرانوالہ: حادثہ کے بعد نہر لوئر چناب میں پانی کی سپلائی بند کر دی گئی ہے۔ تاہم پانی کی سطح نیچے میں آنے میں ابھی بھی 3گھنٹے کا وقت درکار ہے، ذرائع محکمہ آبپاشی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 15:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جولائی 2015 ء) : گوجرانوالہ میں پل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں نہر میں جا گریں.

(جاری ہے)

ذرائع محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت نہر سے 87 سو کیاسک پانی گزر رہا تھا تاہم حادثے کی اطلاع ملتے ہی نہر کو پانی کی سپلائی بند کر دی گئی تھی تاہم ابھی بھی پانی کی سطح نیچے آنے میں 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں. محکمہ آبپاشی نے بتایا کہ نہر چناب گر دو نواح کے 6 اضلاع کو سیراب کرتی ہے جبکہ ہیڈ خانکی کے قریر چھوٹی نہروں میں بٹ جاتی ہے.

متعلقہ عنوان :