آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے نئی تاریخ دیدی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 2 جولائی 2015 14:47

آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے نئی تاریخ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 2 جولائی۔2015ء) آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 34سالہ پاکستانی آل راؤنڈر کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ 6جولائی کو بھارت کے شہر چنائی میں ہوگا، محمد حفیظ ٹیسٹ دینے کے لیے 6جولائی کو کولمبو سے چنائی کے لیے روانہ ہوں گی۔