اسلام آباد : گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ، وزیر اعظم کا اظہار افسوس، اہم ہدایات جاری کر دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 14:12

اسلام آباد : گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ، وزیر اعظم کا اظہار افسوس، اہم ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جولائی 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف نے گوجرانوالہ میں ٹرین کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے.

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حادثے میں متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں جبکہ پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ ادارے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں.