گوجرانوالہ: پل ٹوٹنے کے باعث ٹرین حادثہ، سیکرٹری صحت پنجاب نے گوجرانوالہ کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 13:52

گوجرانوالہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جولائی 2015 ء) : پل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی 3 بوگیاں پانی میں گر گئیں. جس کے پیش نظر سیکرٹری صحت پنجاب نے گوجرانوالہ کے تمام اسپتالوں میںایمر جنسی نافذ کر دی ہے اور احکامات دئے ہیں کہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں. تاہم لاہور کےا سپتالوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں. دوسری جانب سی ای او ریلوے جاوید انوار اور آئی جی ریلوے منیر چشتی جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :