کوئٹہ : ایف سی کا لورالائی میں سرچ آپریشن، 4 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:58

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : ایف سی نے لورالائی کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا. ایف سی ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا . گرفتار کیے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.