شیخوپورہ اور لودھراں میں ٹریفک حادثات ، خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ‘ 17زخمی
جمعرات 2 جولائی 2015 12:53
شیخوپورہ/لودھران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) شیخوپورہ اور لودھراں میں دو ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ‘ 17زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعرات کو شیخوپورہ کے نواحی علاقے کالا شاہ کاکو کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 14افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مسافر وین ٹرک سے ٹکر کے بعد نالے میں جاگری۔
مسافر وین مرید کے سے لاہور جارہی تھی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ایک اور حادثے میں لودھراں میں خانیوال روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو وکٹوریا ہسپتال بہاولپور منتقل کردیا گیا۔ کار لاہور سے بہاولپور جارہی تھی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.