کراچی : بولٹن مارکیٹ میں پولیس اور ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ، 1 گرفتار 2 فرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:38

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : بولٹن مارکیٹ میں پولیس اور ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس نے فائرنگ کر دی. پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. فائرنگ کے تبادلے سے مارکیٹ میں بھگدڑ مچ گئی.

متعلقہ عنوان :