کراچی :ایم کیو ایم کے 23 کارکن فطرانہ جمع کرتے ہوئے گرفتار
جمعرات 2 جولائی 2015 11:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) کراچی میں رینجرز نے رضویہ اور گلبہار کے علاقوں میں کارروائی کرکے ایم کیو ایم کے 23 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں سے فطرے کی ایک ہزار پرچیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے 16 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا جو زبردستی علاقے میں فطرانہ جمع کر رہے تھے ، ان کے قبضے سے فطرانہ کی ایک ہزار پرچیاں اور 31 ہزار 500 روپے بھی براّمد ہوئے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ رینجرز گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کرے گی۔ کسی پارٹی یا مذہبی جماعت کو بھی زبردستی فطرانے کے نام پر رقم جمع کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ زبردستی فطرانہ لینے والوں کے بارے میں ہیلپ لائن،،1101 پر اطلاع دی جائے۔ دوسری جانب گلبہار کے علاقے پیتل گلی میں رینجرز نے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی۔ 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.