کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 11:42

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد شمیم کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی . ایف آئی کے افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ خالد شمیم کو ہم نے گرفتار نہیں کیا. تاہم عدالت نے ایف آئی اے حکام کو جواب جمع کروانے کی مہلت دے دی.