ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 20:05

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو  شکست دے دی

بیلجئیم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر اولمپک 2016 کیلئے کوالی فائی کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کی جانب سے 2 گول سکور کیے گئے جبکہ پاکستان کی جانب سے صرف 1 گول سکور کیا جاسکا۔ پاکستان کو اب اولمپک 2016 کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے پانچویں پوزیشن کا میچ جیتنا لازمی ہے۔

متعلقہ عنوان :