دیپالپور ، دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک

بدھ 1 جولائی 2015 16:57

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ۔پہلے حادثہ میں چک37/4-L کا رہائشی محمد بشیر کا نوجوان بیٹا محمد احمد موٹر سائیکل چک36/4-Lکے قریب موٹر سائیکل اور تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکرموٹر سائیکل سوار محمد احمد شدید زخمی ہو گیا بعدازاں ہسپتال میں ہلاک ہو گیا دوسری حادثہ میں سیلم ٹا ؤن رینا لہ خورد کا رہائشی نوجوان محمد حنیف موٹر سائیکل جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث کھڈے سے موٹر سائیکل ٹکرانے سے گرکر شدید زخمی ہو گیا بعدازاں ہسپتال میں ہلاک ہو گیا۔