بھارت : طالبعلم اپنے ایڈمٹ کارڈ پر تصویر دیکھ کر حیران رہ گیا۔ لیکن کیوں؟؟؟
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 12:31
بھارت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : ہندوستان میں ایک طالبعلم اپنے ایڈمٹ کارڈ پر لگی تصویر دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریاست مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ایک طالبعلم سومیا دیپ ماہتو نے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے جب اپنا ایڈمٹ کارڈ ادارے کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تو وہاں اس کی تصویر کی جگہ کتے کی تصویر تھی۔
اس کے ساتھ سومیا دیپ ماہتو کے گھر کا پتا اور دیگر کوائف درج تھے۔طالب علم متعلقہ ادارے میں شکایت درج کروائی لیکن پولیس نے الٹا طالبعلم کو ہی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر نے کا دعویٰ کیا ہے. خیال رہے کہ ماہتو نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے جبکہ گھر کا نظام چلانے کے لیے سائیکل کی دکان پر کام کرتا ہے، اس نے میٹرک میں ٪ 71.4 فیصد نمبر حاصل کیے تھے اور مزید تکنیکی تعلیم لینے کے انسٹیٹیوٹ میں داخلے کے لیے درخواست دی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.