رسالپور باہ بانڈہ میں نا خلف بیٹے نے ماں اور بہن کو قتل ،باپ کو زخمی کر دیا
بدھ 1 جولائی 2015 12:25
رسالپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) رسالپور کے علاقے بارہ بانڈہ سفاک بیٹے نے فائیرنگ کر کے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا اور باپ کو زخمی کر دیا ۔
(جاری ہے)
نوردادشاہ ولد گل داد شاہ ساکن کاٹلنگ بابوزئی حال بارہ بانڈہ نوشہرہ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیوی مسماة منشاء اور اینس سالہ بیٹی آسیہ زوجہ ظاہر خان گھر میں موجود تھے کہ اس دوران اس کا بیٹاشاہد ایااورتکرار شروع کر دی ،اورکہنے لگاکہ اسیہ کو کہوں کہ وہ اپنے شوہر کہ گھر جائے جبکہ اسیہ اور اسکے شوہر ظاہر خان افطاری کیلئے آئے تھے ہم مغرب کی نماز ادا کر نے کے بعد گھر آرہے تھے کہ اسی دوران میرے بیٹے نے گھر میں گھس کر پہلے اپنی ماں پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اسکے بعد میری بیٹی ماں کو بچانے آئی تو اس کو بھی قتل کردیا۔
اور پھر مجھ پر فائرنگ کر دی اور مجھے بھی زخمی کر دیاملزم فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا ۔وجہ عنادیہ ہے کہ میری بیٹی اسیہ کبھی شوہر سے ناراض ہو کر میکے اجاتی اور پھر خود اپنے شوہر کے گھر واپس چلی جاتی جس پر میرا بیٹا شاہد ناراض تھا ْپولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.