کراچی : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں اموات سے متعلق اجلاس جاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 12:17
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں اموات سے متعلق اجلاس جاری ہے، تفصیلا ت کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر سندھ بھی شریک ہیں جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید، سائرہ افضل تارڑ، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل میمن، صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ، جام مہتاب اور دیگر وزرا بھی اجلاس میں شرکت کیے ہوئے ہیں.
وزیر اعظم کی زیر صدارت اس اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے وزیر اعظم کو کراچی میں گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے. محکمہ صحت شہریوں کی کثیر تعداد میں ہلاکتوں کی وجوہات سے متعلق وزیر اعظم کو بریف کر رہا ہے . یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج مختصر دورے پر کراچی میں موجود ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.